فہرست پنجاب کے شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فہرست پنجاب کے شہر بلحاظ آبادی اور رقبہ ہے۔ یہ فہرست جنوری 2008ء میں بنائی گئی ہے۔ اس فہرست میں آبادی 2009 کا تخمینہ ہے۔[1]

اسلام آباد، دار الحکومت[ترمیم]

سلسلہ وار رقم ضلع صدر مقام شہر کی آبادی
(2009)
شہر کا
رقبہ
(کلومیٹر2)
01 اسلام آباد ضلع اسلام آباد شہر 673,766 120

پنجاب[ترمیم]

اضلاع پنجاب
سلسلہ وار رقم ضلع صدر مقام شہر کی آبادی
(2009)
شہر کا
رقبہ
(کلومیٹر2)
01 ضلع اٹک اٹک شہر 94,620 20
02 ضلع بہاولنگر بہاولنگر شہر 134,936 13
03 ضلع بہاولپور بہاولپور شہر 530,438 38
04 ضلع بھکر بھکر شہر 89,380 15
05 ضلع چکوال چکوال شہر 113,524 10
06 ضلع چنیوٹ چنیوٹ شہر 219,254 12
07 ضلع ڈیرہ غازی خان ڈیرہ غازی خان شہر 264,742 22
08 ضلع فیصل آباد فیصل آباد شہر 2,793,721 147
09 ضلع گوجرانوالہ گوجرانوالہ شہر 1,526,168 75
10 ضلع گجرات گجرات شہر 328,512 25
11 ضلع حافظ آباد حافظ آباد شہر 165,936 10
12 ضلع جھنگ جھنگ شہر 365,198 28
13 ضلع جہلم جہلم شہر 172,073 22
14 ضلع قصور قصور شہر 314,617 18
15 ضلع خانیوال خانیوال شہر 165,038 17
16 ضلع خوشاب جوہرآباد شہر 38,475 12
17 ضلع لاہور لاہور شہر 6,936,563 462
18 ضلع لیہ لیہ شہر 82,734 10
19 ضلع لودھراں لودھراں شہر 93,232 08
20 ضلع منڈی بہاؤالدین منڈی بہاوالدین شہر 150,980 09
21 ضلع میانوالی میانوالی شہر 93,659 20
22 ضلع ملتان ملتان شہر 1,566,932 133
23 ضلع مظفر گڑھ مظفر گڑھ شہر 158,597 15
24 ضلع ننکانہ صاحب ننکانہ صاحب شہر 60,137 06
25 ضلع نارووال نارووال شہر 74,417 07
26 ضلع اوکاڑہ اوکاڑہ شہر 232,386 21
27 ضلع پاکپتن پاکپتن شہر 136,510 14
28 ضلع رحیم یار خان رحیم یار خان شہر 340,810 22
29 ضلع راجن پور راجن پور شہر 42,986 06
30 ضلع راولپنڈی راولپنڈی شہر 1,933,933 110
31 ضلع ساہیوال ساہیوال شہر 247,706 28
32 ضلع سرگودھا سرگودھا شہر 586,922 50
33 ضلع شیخوپورہ شیخوپورہ شہر 411,834 22
34 ضلع سیالکوٹ سیالکوٹ شہر 502,721 42
35 ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر 74,480 09
36 ضلع وہاڑی وہاڑی شہر 124,513 12

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "World Gazetteer of Population"۔ 17 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2013