حلقہ این اے۔129

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلقہ این اے۔129 (لاہور-12)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہضلع لاہور
حلقہ

حلقہ این اے۔129 (لاہور-12) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

طارق شبیر ایڈووکیٹ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔ حلقہ این اے۔129 لاہور-12 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[2]

شمار امیدوار جماعت
1 ارشد علی آزاد
2 افضل عظیم آزاد
3 پرویز مسیح پی این ڈی پی
4 چوہدری اللہ دتہ ہیرا آزاد
5 چوہدری سلیم علی آزاد
6 چوہدری صلاح الدین میو آزاد
7 چوہدری محمد منشا سندھو پاکستان تحریک انصاف
8 حافظ حیدر علی میو آزاد
9 حاکم علی خان آزاد
10 ڈاکٹر چوہدری زاہد اکرم نت آزاد
11 طارق شبیر پاکستان پیپلز پارٹی
12 عابد حامد خان میو آزاد
13 عبد الحق آزاد
14 علامہ محمد عابد جلالی آزاد
15 محمد اعجاز اعوان آزاد
16 محمد لیاقت جمعیت علمائے اسلام (ف)
17 محمد نواز آزاد
18 محمد نواز اعوان آزاد
19 مرید علی ایس ایم بھٹہ (ایڈووکیٹ) آزاد
20 میاں محمد سعید کھوکھر آزاد
21 میاں محمد شہباز شریف مسلم لیگ ن
22 میجر (ر) ذو الفقار خالد آزاد
23 ناصر گل متحدہ قومی موومنٹ
24 ندیم اقبال آزاد

ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-129"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013