جنت پاکستان پارٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جنت پاکستان پارٹی (Jannat Pakistan Party) پاکستان کی ایک ترقی پسند سوشلسٹ سیاسی جماعت ہے۔ اس جماعت کے بانی ڈاکٹر اثرالاسلام سید کا کہنا ہے کہ صدر اول کا اسلام عدل، مساوات اور برابری کے قوانین پر مبنی تھا، جس میں ہر انسان کو اس کی محنت کا پورا پورا بدلہ دیا جاتا تھا اور اس کے بعد یکے بعد دیگر خلافت راشدہ کے دور میں اسلامی سلطنتوں کا پھیلاؤ دور دور تک جس میں فاتحین خلفاء نے ظلم و جور سے بھری سلطنتوں کو ختم کرکے ان کو مساوات عدل الٰہی اور برابری کی سمت متوجہ اور روشناس کروایا ۔

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔