این اے۔229 (کراچی ملیر۔1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔258 سے رجوع مکرر)
این اے۔229 کراچی ملیر۔I
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہکراچی ضلع ملیر کے بن قاسم ٹاؤن، گڈاپ ٹاؤن (جزوی)، ملیر ٹاؤن (جزوی)، مراد میمن گوٹھ (جزوی)، شاہ مرید اور ابراہیم حیدری (جزوی)۔
ووٹر232,437 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔258 کراچی۔XX (2002 سے 2013)

این اے۔229 کراچی ملیر۔I ایوان زیریں پاکستان کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ یہ کراچی کے ضلع ملیر کے گڈاپ ٹاؤن، بن قاسم ٹاؤن، مراد میمن گوٹھ، ابراہیم حیدری اور شاہ مرید کے علاقوں پر مشتمل ہے.[2]

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

شیر محمد بلوچ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے تھے۔[4]

انتخابات سنہ 2018ء[ترمیم]

مزید معلومات: پاکستانی عام انتخابات، 2018

قومی اسمبلی کے عام انتخابات 25 جولائی، 2018ء کو ہوئے۔

نتیجہ

عام انتخابات 2018: این اے۔236 کراچی ملیر-I[5]

امیدوار جماعت ووٹ
جام عبد الکریم بجار پاکستان پیپلز پارٹی 66,623
مسرور علی پاکستان تحریک انصاف 26,456
قادر بخش پاکستان مسلم لیگ ن 9,839
افشاں شاہد تحریک لبیک پاکستان 4,516
سومار برفت متحدہ مجلس عمل 4,061
پاکستان پیپلز پارٹی کے جام عبد الکریم بجار نے 66,623 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

انتخابات سنہ 2024ء[ترمیم]

قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو ہوں گے۔

اہم امیدوار

اس حلقے سے قومی اسمبلی کے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے والے چند اہم امیدوار اور ان کی پارٹیوں کے نام درج ذیل ہیں؛

۔ جام عبد الکریم بجار، پاکستان پیپلز پارٹی

۔ قادر بخش، پاکستان مسلم لیگ (ن)

۔ شازیہ سبوہی، آزاد/متحدہ قومی موومنٹ،

۔ ممتاز حسین سہتو، جماعت اسلامی پاکستان،

۔ محمد اعجاز، تحریک لبیک پاکستان،

۔ ساجد محمود، عوامی نیشنل پارٹی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  4. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 
  5. "ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Archived from the original on 2 August 2018. Retrieved 2 August 2018.