کام (ہندومت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لفظ کام کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے مقالہ کام

کام یا کاما (Kama) کے معنی خواہش، احتیاج، محبت و شہوت کے ہیں۔ یہ ہندو مت کے مطابق چار بنیادی مقاصد حیات سب سے اسفل مقصد ہے۔ اس سلسے میں واتسیاین کی کتاب کام سوترا اہم ہے۔