سربجیت سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سربجیت سنگھ
معلومات شخصیت
پیدائش 18 دسمبر 1963ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 مئی 2013ء (50 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جناح ہسپتال، لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ضرب بدن   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ جاسوس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سربجیت سنگھ ایک بھارتی شہری تھا جو ایک جاسوس تھا جس نے 1990ء میں پاکستان میں گھس کر بم دھماکے کیے جس میں لاہور اور فیصل آباد میں چودہ افراد ہلاک ہوئے۔ اس کے برعکس سربجیت سنگھ کے مطابق وہ بھارتی پنجاب کے ترن تاران ضلعے سے ایک کسان تھا جو غلطی سے سرحد پار کرکے پاکستان میں آیا۔[1][2] بھارت واپسی کی کوشش میں گرفتار ہو گیا۔[3]

پاکستانی عدالت نے قتل کے الزام میں پھانسی کی سزا ہوئی، مگر اس پر عملدرامد نہیں ہوا۔ 2013ء میں زنداں میں کسی قیدی نے حملہ کر کے اس شدید زخمی کر دیا جس سے وہ چل بسا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Mark Magnier (28 جون 2012)۔ "Pakistan prisoner release confusion dashes Indian family's hopes"۔ Los Angeles Times۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2012 
  2. "Hanging of Indian 'spy' deferred"۔ BBC News۔ 29 اپریل 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2012 
  3. "source-says-sarabjit-singh-was-a-raw-agent"۔ ڈان۔ 5 مئی 2013ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ