حلقہ این اے۔141

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلقہ این اے-141 (اوکاڑا-1)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہضلع اوکاڑہ
حلقہ

حلقہ این اے۔141 (اوکاڑا-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع اوکاڑہ کا پہلا حلقہ ہے۔

انتخابات 2013ء (قصور-4)[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔

انتخابات 2008ء (قصور-4)[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔ رانا محمد عشق خان قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-141"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]