این اے۔194 (لاڑکانہ۔1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔204 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے۔194 لاڑکانہ۔l
حلقہ
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی
علاقہضلع لاڑکانہ کی تحصیل رتو ڈیرو اور تحصیل لاڑکانہ (جزوی) بشمول لاڑکانہ شہر
ووٹر438,208 [1]
حلقہ
قائم شدہ2018ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے-200 لاڑکانہ۔l (2018)
این اے۔204 لاڑکانہ۔l اور این اے۔207 لاڑکانہ۔lV (2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔194 لاڑکانہ۔l صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر ضلع لاڑکانہ کی رتوڈیرو تحصیل اور لاڑکانہ تحصیل (جزوی) کے علاقوں پر مشتمل ہے جس میں لاڑکانہ شہر بھی شامل ہے۔ یہ سنہ 2018ء کی حد بندی میں ضلع قمبر شہدادکوٹ کے علاقوں کو الگ کرکے ضلع لاڑکانہ کے علاقے شامل کرنے کے بعد بنایا گیا تھا۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

شاہد حسین بھٹو قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2018: حلقہ این اے-200 لاڑکانہ۔l

امیدوار جماعت ووٹ
بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی 84,426
راشد محمود سومرو متحدہ مجلس عمل 50,200
حلیمہ بھٹو پاکستان تحریک انصاف 8,661
دیگر امیدوار (15) متفرق 9,120
کل ڈالے گئے ووٹ 162,184
مسترد کردہ ووٹ 9,777
کل درست ووٹ 152,407

نتیجہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 84,426 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-204"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]