این اے۔214 (تھرپارکر۔1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔230 سے رجوع مکرر)
این اے۔214 تھرپارکر۔l
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع تھرپارکر کی تحصیل ڈھلی، تحصیل نگرپارکر اور تحصیل چھاچھرو (جزوی) بشمول چھاچھرو شہر۔
ووٹر308,482 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔230 تھرپارکر۔ll (2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔214 تھرپارکر۔l صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر سے پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

مسلم لیگ (ق) کے غلام حیدر سمیجو قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

سنہ 2013ء کے عام انتخابات 11 مئی، 2013ء کو ہوئے تھے۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-230"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]