این اے۔225، ٹهٹہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔237 سے رجوع مکرر)
این اے-225 ٹھٹہ
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع ٹھٹہ
ووٹر522,386 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔232 ٹھٹہ

(2018)
این اے۔237 ٹھٹہ۔l

(2002 سے 2013)

حلقہ این اے-225 ٹھٹہ سندھ کے ضلع ٹھٹہ سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔ یہ حلقہ صوبہ سندھ کے ضلع ٹھٹہ کی نمائندگی کرتا ہے۔ سنہ 2018ء میں اس حلقے سے پاکستان پیپلز پارٹی کی محترمہ شمس النساء صاحبہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئی تھیں۔ اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 522,386 ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

ڈاکٹر عبد الوحید سومرو قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [3][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
صادق علی میمن پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 86705
سید ریاض حسین شاہ شیرازی آزاد 82907
ماروی میمن پاکستان مسلم لیگ (ن) 25534

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صادق علی میمن نے 86705 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2018[ترمیم]

عام انتخابات 2018: حلقہ این اے۔232 ٹھٹہ

امیدوار جماعت ووٹ
شمس النساء پاکستان پیپلز پارٹی 152,691
ارسلان بخش بروہی پاکستان تحریک انصاف 18,900
دیگر امیدوار (5) متفرق 10,893
کل ڈالے گئے ووٹ 191,166
مسترد کردہ ووٹ 8,682
کل رجسٹرڈ ووٹر 440,329

نتیجہ: پاکستان پیپلز پارٹی کی محترمہ شمس النساء صاحبہ نے 152,691 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2024[ترمیم]

قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-237"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]