جزیرہ بابا بھٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جزیرہ بابا بھٹ (Baba Bhit Island) سندھ پاکستان میں کراچی کے کیماڑی ٹاؤن کے ساحل پر ایک چھوٹا جزیرہ ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Kiamari Town - Government of Karachi"۔ 19 فروری 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2013