ویکیپیڈیا:رجوع مکرر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Relatives, every person of the society started to be despised and inferior when O Wasi

The mind, the heart, opening all around, starts saying to distance from them and bring them closer

If the people of the city become enemies, then God or the leader of Satan will be with them

Liars would refuse to recognize true persons for the sake of their pride

A person who rejects the truth has wealth and position, but his heart and mind are dead.

Wealth, fame, positions would have been acceptable, but to God, Pharaoh, Nimrod would have been alive

The outward life of only 33 years Jesus was a prophet, he is still alive today, he is not going to die!  !

Wasi Ahmad Qadri Wasi Ahmad Ansari Thinking Creatures The Thinker of the Universe _________________________

رجوع مکرر یا redirect کا لفظ اردو ویکیپیڈیا میں ایسے موقع کے لیے استعمال کیا جاتا ہے کہ جب کسی محتلف نام کو کسی مضمون کی جانب لے جانا مقصود ہو۔ یعنی اگر مضمون نظام شمسی کے نام سے موجود ہے اور solar system کو تلاش کرنے پر نظام شمسی کی جانب لے جانا مقصود ہو تو ایسی صورت میں رجوع مکرر کا طریقہ اختیار کیا جاتا ہے۔

رجوع مکرر صفحات[ترمیم]

رجوع مکرر صفحات محض درج ذیل مواد پر مشتمل ہوتا ہے:

#رجوع_مکرر [[ہدف صفحہ کا نام]]

<code>[[ہدف صفحہ کا نام]]</code> کی جگہ مطلوبہ صفحہ (جس صفحہ کے جانب رجوع کرنا مقصود ہو) کا نام درج ہوتا ہے۔

مثال[ترمیم]

مثال کے طور پر مضمون جمہوریہ ترکی کے ضمن میں ایسا کرنا ہو کہ کوئی تلاش کے خانہ میں محض لفظ ترکی تحریر کرے تو وہ مضمون جمہوریہ ترکی تک پہنچ جائے، تو اس کے لیے ترکی سے رجوع مکرر بنادیا جاتا ہے۔

غیر اردو رجوع مکررات[ترمیم]

مضامین کے غیر اردو رجوع مکررات کی پہلے اجازت دی جاتی تھی، مگر 2015ء میں باہمی مشورہ سے اس پر پابندی لگا دی گئی ہے، کیونکہ انگریزی رجوع مکررات کو اردو میں صارف کو منتقل کرنے میں وقت لگتا ہے، جبکہ موجود مضامین کے انگریزی سرخ روابط کو ایک روبہ اردو ناموں سے بدل دیتا ہے، اگر انگریزی میں مضمون موجود ہو تو روبہ یہ کا م نہیں کر سکتا۔

آلہ رجوع مکرر ساز[ترمیم]

اردو ویکیپیڈیا پر کم وقت میں ایک سے زائد رجوع مکررات کی تخلیق کا آلہ:

  • آپ اسے اپنی خاص:ترجیحات ----> آلات ----> جانچ اور ترقی -----> آلہ رجوع مکرر ساز

کو منتخب کریں۔

  • آپ کو اب تمام صفحات کے اوپر ترمیم کے ساتھ یا مزید کے بٹن کے ذیل میں (خانہ اقدامات کے تحت) رجوع مکرر ساز کا بٹن ملے گا۔
  • اس پر کلک کر کے آپ کم وقت میں کسی بھی مضمون یا سانچہ وغیرہ کے رجوع مکررات بیک وقت اور آسانی کے ساتھ تخلیق کر سکتے ہیں۔
  • دیے گئے خانے میں پہلے جس نام سے آپ رجوع مکرر بنانا چاتے ہیں وہ لکھیں پھر @ کی علامت پھر اصل مضمون کا نام، اسی طرح آپ جتنے چاہیں رجوع مکرر بنا سکتے ہیں، خیال رہے کہ ہر ایک کے ساتھ @ کی علامت اور اصل نام دینا ہو گا۔
  • پھر تخلیق رجوع مکرر کے بٹن پر کلک کریں۔

فوری طور پر رجوع مکرر تخلیق ہو جائیں گے۔ جن کو آپ اپنی شراکتوں یا خاص:حالیہ تبدیلیاں میں دیکھ سکتے ہیں۔

رجوع مکرر ساز بٹن پر کلک کرنے سے آپ کو اس طرح کا خانہ نظر آئے گا
اس ترتیب سے آپ رجوع مکررات اور ہدف صفحہ کا نام شامل کریں
مکمل ہ وجانے پر ان ترامیم کو آپ ان کو خاص:حالیہ تبدیلیاں میں دیکھ سکتے ہیں۔