جزیرہ چرنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جزیرہ چرنا بحیرہ عرب میں ایک چھوٹا غیر آباد پاکستانی جزیرہ ہے۔ یہ دریائے حب کے دھانے سے 9 کلومیٹر (5.6 میل) مغرب میں واقع ہے۔ یہ صوبہ بلوچستان اور سندھ کے درمیان سرحد پر واقع ہے۔[1]

استعمال[ترمیم]

جزیرہ چرنا زیادہ تر پاک بحریہ کی طرف سے فائرنگ رینج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

اور سکوبہ ڈائونگ کے لیے بھی ــ

مزید دیکھیے[ترمیم]

فہرست پاکستان کے جزائر

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Churna Island Enjoy The Life"۔ 23 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2016