منڈا ہیڈورکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منڈا ہیڈورکس (Munda Headworks) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں دریائے سوات پر ایک ہیڈورکس ہے۔ یہ زیر تعمیر منڈا بند سے 5 کلومیٹر نیچے کی طرف اور پشاور کے 35 کلومیٹر شمال میں واقع ہے۔

منڈا ہیڈورکس آبپاشی اور دریائے سوات میں پانی کے بہاؤ اور سیلاب سے بچاو کے مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]