گلیات
گلیات (Galyat) خطے یا پہاڑی گلی ہیں۔ یہ ایک تنگ پٹی یا علاقے تقریبا 50-80 کلومیٹر اسلام آباد، پاکستان کے شمال مشرق میں، جبکہ خیبر پختونخوااور پنجاب دونوں کی سرحد کے اطراف میں ایبٹ آباد اور مری کے درمیان واقع ہے۔[1]
اس خطے کو سن 2023 میں یونیسکو اعزازملا ہے https://tribune.com.pk/story/2422029/k-p-biosphere-sites-join-unesco-list
گلیات میں مقامات[ترمیم]
- ایوبیہ نیشنل پارک
- باڑہ گلی
- بھوربن
- چھانگلہ گلی
- چھرہ پانی
- جھیکا گلی
- ڈونگا گلی
- گھوڑا گلی
- خیرہ گلی
- مری
- نتھیا گلی
- ٹھنڈیانی
- دروازہ ایوبیہ
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Hazara District Gazetteer 1883-84, Lahore: Govt of the Punjab, 1884, p.3