نشان صاحب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نشان صاحب

نشان صاحب (Nishan Sahib) ایک سکھ مقدس مثلث پرچم ہے جو روئی یا ریشم کے کپڑے سے بنا ہوتا ہے جس کے کنارے پر جھالر بھی ہوتی ہے۔

تصاویر[ترمیم]