جمہوری جمہوریہ سوڈان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جمہوری جمہوریہ سوڈان
Democratic Republic of the Sudan
جمهورية السودان الديمُقراطية
1969–1985
پرچم Sudan
شعار: 
ترانہ: 
مقام Sudan
دارالحکومتخرطوم
عمومی زبانیںعربی
علاقائی زبانیں
مذہب
اسلام
روحیت
مسیحیت
حکومتیک جماعتی ریاست
صدر 
• 1969–1985
جعفر النمیری
• 1985
عبد الرحمن سوار الدہب
نائب صدر 
• 1969–1971
بابکر عوض اللہ
• 1982–1985
عمر محمد الطیب
وزیر اعظم 
• 1969
بابکر عوض اللہ
• 1985
الجزولی دف اللہ
تاریخی دورسرد جنگ
• 
25 مئی 1969
• 
10 اکتوبر 1985
رقبہ
19732,505,813 کلومیٹر2 (967,500 مربع میل)
19832,505,813 کلومیٹر2 (967,500 مربع میل)
آبادی
• 1973
14113590
• 1983
20594197
کرنسیسوڈانی پاؤنڈ
آویز 3166 کوڈSD
ماقبل
مابعد
جمہوریہ سوڈان (1956–1969)
جمہوریہ سوڈان
موجودہ حصہ سوڈان
 جنوبی سوڈان
  1. 6 اپریل 1985 کو جمہوری جمہوریہ سوڈان کا آئین معطل کر دیا گیا.

25 مئی 1969 کئی نوجوان افسران نے آزاد افسران تحریک کے تحت سوڈان کے اقتدار پر قبضہ کر لیا اور یوں جمہوریہ سوڈان (1956–1969) جمہوری جمہوریہ سوڈان (Democratic Republic of the Sudan) میں تبدیل ہو گیا۔ آزاد افسران تحریک کی قیادت جعفر النمیری کے ہاتھ میں تھی۔