وفاقی مالے ریاستیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وفاقی مالے ریاستیں
Federated Malay States
نݢري٢ ملايو برسکوتو
Negeri-negeri Melayu Bersekutu
1895–1946
پرچم Federated Malay States
شعار: 
وفاقی مالے ریاستیں
وفاقی مالے ریاستیں
حیثیتمستعمر برطانیہ
دارالحکومتکوالالمپور
عمومی زبانیںمالے²
انگریزی
مذہب
اسلام
بادشاہت 
• 1837-1901
ملکہ وکٹوریہ
• 1936-1952
جارج ششم
ریذیڈنٹ جنرل³ 
• 1896-1901
فرینک سویٹنہیم
مقننہوفاقی قانون ساز کونسل
• ریاستی سطح
ریاستی کونسل
تاریخی دورسلطنت برطانیہ
• 
1895
• معاہدہ وفاق
1 جولائی 1886
• جاپانی قبضہ
1942
• جاپان نے ہتھیار ڈال دیے
14 اگست 1945
• 
31 مارچ 1946
رقبہ
192171,571 کلومیٹر2 (27,634 مربع میل)
آبادی
• 1921
1324890
کرنسیآبنائے ڈالر 1939 تک
مالے ڈالر 1953 سے
ماقبل
مابعد
سلنگور
پیراک
نگری سمبیلان
پاہانگ
اتحاد ملایا
موجودہ حصہ ملائیشیا

وفاقی مالے ریاستیں (Federated Malay States) مالے جزیرہ نما میں چار محمیہ ریاستوں کا ایک وفاق تھا۔ سلنگور، پیراک، نگری سمبیلان اور پاہانگ کا یہ وفاق برطانوی حکومت نے 1895 میں قائم کیا جو 1946 تک رہا جب دو مزید برطانوی محمیہ ریاستوں پینانگ اور ملاکا نے مل کر اتحاد ملایا بنایا۔