بکثرت غلط متہجى کلمات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اصطلاح، ”بکثرت غلط مُتَہَجَّىٰ کلمات“، سے مراد کچھ عام الفاظ، کلمات یا تراکیب ہیں جن کے ہجّے لوگ غلط کر جاتے ہیں۔

ا[ترمیم]

صحیح ہجے غلط ہجے مطلب
ارض ارز زمین
استحصال استحسال استعمال
اعلىٰ اعلا اچها، خوب
السلامُ علیکم اسلام وعلیکم آپ پہ سلامتی ہو

ت[ترمیم]

صحیح ہجے غلط ہجے مطلب
تحریر تہریر نویسندگی، لکهائی

ع[ترمیم]

صحیح ہجے غلط ہجے مطلب
عُزر عزر درخواست، گزارش، بہانہ
عَرض عرز درخواست

گ[ترمیم]

صحیح ہجے غلط ہجے مطلب
گذرنا گذرنا پار کرنا