ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ ویکیپیڈیا اعزازات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


ویکی منصوبہ ویکیپیڈیا اعزازات ایک منصوبہ ہے جو ویکیپیڈیا برادری میں لوگوں کو ستاروں اور دیگر اعزازات کے تخلیق و ترقی اور استعمال کی مدد کے لیے وقف ہے۔ یہ اعزازات ویکی محبت، شائستگی اور رحم دلی مہم کا حصہ ہیں۔
اہداف
ترمیم    
  1. تمام اعزازات با ترتیب رکھنا۔
  2. جو صارفین اعزازات بنانا چاہتے ہیں ان کی مدد کرنا۔
  3. تمام اعزازات اور ان سے متعلقہ تمام سانچوں کو با ترتیب رکھنا۔
  4. ویکیپیڈیا پر ستاروں اور دیگر اعزازات کے استعمال کو فروغ دینا۔
  5. تمام اعزازات مناسب انداز میں استعمال کیے جانے کو یقینی بنانا۔
نئے اعزازات
ترمیم    

اگر آپ کے پاس ایک نیا ایوارڈ ڈیزائن ہے تو آپ اسے تبادلۂ خیال صفحے پر تجویز کر سکتے ہیں.

شرکاء
ترمیم    

شرکاء مندرجہ ذیل خانہ صارف کے لیے یہ رمز استعمال کر سکتے ہیں۔

{{خانہ صارف ویکیپیڈیا اعزازات}}

ہر وہ صارف جو اعزازات صفحہ اور تجاویز میں دلچسپی رکھتا ہے ہم اسے خوش آمدید کہتے ہیں۔ اس فہرست کے آخر میں اپنے آپ کو شامل کریں۔

  1. Tahir_mq (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
  2. مجیب_الرحمٰن (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
  3. Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
  4. Rachitrali (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)