کہتے ہیں ایک خاندان میں چینی کا ایک قیمتی اور قدیمی گلدان ہوا کرتا تھا۔ ایک لا ابالی نوجوان نے بوڑھے جد سے اس کی اہمیت کے بارے پوچھا، جواب ملا کہ وہ نسلوں سے خاندان میں سب سے قیمتی ورثہ کی حثیت سے محفوظ چلا آرہا ہے اور خاندان کے ہر فرد اور نسل کا فرض ہے کہ اس کی حفاظت کرے۔ نوجواں نے کہا، اب اس کی حفاظت کا تردد ختم ہوا کیونکہ چینی کا وہ گلدان موجودہ نسل کے ہاتھ سے پھسل کر فرش پر گرا اور چکنا چور ہو گیا۔ بو ڑھا بولا، حفاظت کا تردد ختم ہوا ندامت کا دور کبھی ختم نہ ہو گا۔
اس خانہ میں سانچہ کی انتہائی پیچیدہ نحو استعمال کی گئی ہے۔
سانچہ کی تدوین وترمیم سے قبل ضروری ہے کہ آپ سانچہ کی نحو کے ڈھانچہ اور اصطلاحات سے واقف ہوں۔ اگر آپ کی ترمیم سے سانچہ میں غیر متوقع نتائج سامنے آئیں جن سے سانچہ میں خلل واقع ہوگیا ہو، تو براہ کرم اسے فی الفور استرجع کردیں، کیونکہ ممکن ہے یہ سانچہ جن صفحات میں استعمال کیا گیا ہے وہاں خرابیاں پیدا ہوگئی ہوں۔
ویکی ذخائر پر Cartella
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
There are over fifty defined "Cartella" images that can be used. When choosing an undefined image, just use the second part of the name in the |image field. Important: You must include the file type suffix, e.g. .jpg, .svg etc.