ویکیپیڈیا:قانونی دھمکیاں نہیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قانونی دھمکیوں کی بجائے حل تنازعہ طریقہ کار کا استعمال کریں

بجائے قانونی چارہ جوئی کرنے کی دھمکی کے آپ ہمیشہ تنازعات کے حل کے لیے حل تنازعہ طریقہ کار کا استعمال کرتے ہوئے تنازعات کو حل کرنے کی کوشش کریں۔

اگر آپ کو قانونی کارروائی کرنا چاہیے ہیں تو ہم آپکے ایسا کرنے سے نہیں روک سکتے۔ تاہم، اس بات کو یقینی بنائیے کہ قانونی معاملہ کے حل تک کوئی بھی متعلقہ ترامیم نہ کی جائیں۔ اگر آپ کا مسئلے میں بذات خود ویکیپیڈیا شامل ہے تو آپکو مؤسسہ ویکیمیڈیا سے رابطہ کرنا چاہیے۔