کانگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کانگی، (انگریزی زبان میں: Cangi) ایک کلتی قوم کی ایک گروہ یا قبیلے کا نام ہے۔ یہ قبیلہ کھانہ بدوشوں کی طرح اپنی زندگی گزارتا تھا۔ ہر قبیلے کی طرح اس کا بھی اپنا ایک الگ سردار ہوتا تھا۔ یہ قبیلہ انگلستان میں رہتا تھا۔ 61 ق م میں رومیوں نے انھیں انگلستان سے مار کر نکال دیا تھا اور اس کے ساتھ ایک اور قبیلہ اسنی کو بھِ ان کی ملکہ بودیکا کے ساتھ انگلستان سے باہر کر دیا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]