فہرست ممالک بلحاظ پیداوار خام لوہا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عالمی پیداوار خام لوہا (ہزاروں ٹن) 2008:
  500,000+
  100,000-500,000
  10,000-99,999
  1,000-9,999
  0-999

یہ فہرست ممالک بلحاظ پیداوار خام لوہا ہے۔

ممالک[ترمیم]

درجہ ملک پیداوار خام لوہا
(ہزاروں ٹن)
سال
 دنیا 2,400,000 2010
1 چین کا پرچم چین 900,000 2010
2 آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا 420,000 2010
3 برازیل کا پرچم برازیل 370,000 2010
4 بھارت کا پرچم بھارت 260,000 2010
5 روس کا پرچم روس 100,000 2010
6 یوکرین کا پرچم یوکرین 72,000 2010
7 جنوبی افریقا کا پرچم جنوبی افریقا 55,000 2010
8 ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکا 49,000 2010
9 کینیڈا کا پرچم کینیڈا 35,000 2010
10 ایران کا پرچم ایران 33,000 2010
11 سویڈن کا پرچم سویڈن 25,000 2010
12 قازقستان کا پرچم قازقستان 22,000 2010
13 وینیزویلا کا پرچم وینزویلا 16,000 2010
14 میکسیکو کا پرچم میکسیکو 12,000 2010
15 موریتانیہ کا پرچم موریتانیہ 11,000 2010
16 چلی کا پرچم چلی 9,316 2008
17 پیرو کا پرچم پیرو 7,825 2008
18 شمالی کوریا کا پرچم شمالی کوریا 5,000 2008
19 ترکیہ کا پرچم ترکی 4,700 2008
20 بوسنیا و ہرزیگووینا کا پرچم بوسنیا و ہرزیگووینا 2,950 2008
21 آسٹریا کا پرچم آسٹریا 2,100 2008
22 الجزائر کا پرچم الجزائر 2,077 2008
23 مصر کا پرچم مصر 1,811 2008
24 نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ 1,800 2008
25 تھائی لینڈ کا پرچم تھائی لینڈ 1,550 2008
26 یونان کا پرچم یونان 1,500 2008
27 منگولیا کا پرچم منگولیا 1,387 2008
28 ویت نام کا پرچم ویتنام 1,000 2008
29 ملائیشیا کا پرچم ملائیشیا 800 2008
30 ناروے کا پرچم ناروے 620 2008
31 کولمبیا کا پرچم کولمبیا 600 2008
32 جرمنی کا پرچم جرمنی 422 2008
33 سلوواکیہ کا پرچم سلوواکیہ 392 2008
34 جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریا 300 2008
35 پاکستان کا پرچم پاکستان 250 2008
36 تونس کا پرچم تونس 200 2008
37 انڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیا 65 2008
38 نائجیریا کا پرچم نائجیریا 62 2008
39 زمبابوے کا پرچم زمبابوے 50 2008
40 رومانیہ کا پرچم رومانیہ 40 2008
41 آذربائیجان کا پرچم آذربائیجان 17 2008
42 مراکش کا پرچم مراکش 10 2008
43 کیوبا کا پرچم کیوبا دستیاب نہیں -
دیگر ممالک <1 or 0

پیداوار کچا لوہا[ترمیم]

درجہ ملک پیداوار خام لوہا
(ہزاروں ٹن)
سال
 دنیا 1,100,000 2011
1 چین کا پرچم چین 650,000 2011
2 جاپان کا پرچم جاپان 81,000 2011
3 روس کا پرچم روس 48,000 2011
5 جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریا 42,000 2011
4 بھارت کا پرچم بھارت 38,000 2011
6 برازیل کا پرچم برازیل 34,000 2011
8 ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکا 29,000 2011
9 جرمنی کا پرچم جرمنی 29,000 2011
10 یوکرین کا پرچم یوکرین 29,000 2011
11 فرانس کا پرچم فرانس 9,000 2011
12 مملکت متحدہ کا پرچم برطانیہ 7,000 2011
دیگر ممالک 67,000

حوالہ جات[ترمیم]