بلند اختطار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بلند اختطار کا لفظ حیاتیات میں عام طور پر ان جراثیموں (بیکٹیریا اور وائرس) کے لیے استعمال کیا جاتا ہے کہ جن سے بیماری پیدا ہونے کا شدید اندیشہ ہو۔ اختطار کا لفظ پرخطر کا مفہوم ادا کرتا ہے اور یہ خطرہ کے لفظ سے بنا ہے۔ اس کو انگریزی میں (High Risk) کہا جاتا ہے۔ مزید یہ کہ اسے عالی الاختطار بھی کہ سکتے ہیں ۔