گشا برق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گشا برق اونچے پہاڑوں کا مجموعہ ہے جو بلتورو گلیشیر کے شمال مشرق میں واقع ہے جو سلسلہ کوہ قراقرم میں بلتستان کے ضلع گانچھے میں واقع ہے۔ یہ لفظ بلتی زبان کا ہے جس کے معنی ہیں خوبصورت پہاڑ۔ ان پہاڑوں کا چارٹ درج زیل ہے۔

چوٹی میٹر فٹ طول بلد(ط) ارض بلد(E) جغرافیائی امتیاز (م)
گاشر برم -1 8,080 26,509 35°43′27″ 76°41′48″ 2,155
براڈ پیک 8,047 26,400 35°48′35″ 76°34′06″ 1,701
گاشر برم -2 8,035 26,360 35°45′27″ 76°39′15″ 1,523
گاشہ برمIII 7,952 26,089 35°45′34″ 76°38′31″ 355
گاشر برمIV 7,925 26,001 35°45′39″ 76°37′00″ 725
گاشر برمV 7,147 23,448 35°43′45″ 76°36′48″ 654
گاشر برمVI 6,979 22,897 35°42′30″ 76°37′54″ 520