ما شربرم پہاڑیاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ما شربرم پہاڑیاں
Masherbrum
بلند ترین مقام
چوٹیما شربرم
بلندی7,821 میٹر (25,659 فٹ)
جغرافیائی متناسق نظامصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔35°38′33″N 76°18′39″E / 35.64250°N 76.31083°E / 35.64250; 76.31083
جغرافیہ
ملکپاکستان
ریاست/صوبہضلع گانچھے, بلتستان
سلسلہ کوہKarakoram

ما شربرم پہاڑیاں بلتستان کے ضلع گانچھے میں واقع بلند ترین پہاڑی چوٹیوں کا ایک گروہ ہے جو سلسلہ قراقرم میں واقع ہے۔ ان میں سے بعض پورے دنیا میں مشہور ہیں اور مہم جووں کے لیے باعث کشش ہے۔

نمایاں چوٹیاں[ترمیم]

(یہ ان چوٹیوں کی فہرست ہے جو زیادہ معروف ہیں)

پہاڑ بلندی(م) بلندی(فٹ) جائے وقوع اصل بلندی(زمین سے میٹر میں) ساتھی پہاڑ پہلی مہم سر کرنے(کوششیں)
ما شربرم 7,821 25,659 صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔35°38′24″N 76°18′21″E / 35.64000°N 76.30583°E / 35.64000; 76.30583 2,457 گاشر برم -1 1960 4 (9)
چھوغو لیسا 7,665 25,148 صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔35°36′51″N 76°34′45″E / 35.61417°N 76.57917°E / 35.61417; 76.57917 1,624 ما شربرم 1975 4 (2)
بلتورو کنگری 7,312 23,990 صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔35°38′21″N 76°40′24″E / 35.63917°N 76.67333°E / 35.63917; 76.67333 1,040 چھوغو لیسا 1976 1 (0)
بلتستانی چوٹی (K6) 7,282 23,891 صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔35°25′00″N 76°33′03″E / 35.41667°N 76.55083°E / 35.41667; 76.55083 1,962 چھوغو لیسا 1970 1 (3)