فلپ روتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فلپ روتھ
Roth in 1973
پیدائشPhilip Milton Roth
(1933-03-19) مارچ 19, 1933 (عمر 91 برس)
نیوآرک، نیو جرسی, U.S.
پیشہNovelist
قومیتAmerican
نسلJewish
دور1959–2010
اصنافLiterary fiction
شریک حیاتMargaret Martinson Williams (1959–1963)
Claire Bloom (1990–1995)

فلپ ملٹن روتھ(پیدائش:19مارچ 1933ء) امریکی ناول نگار ہیں وہ 1959ء میں اس وقت مشہور ہوئے جب انکا ناول نویلہ گوڈبائی کولمبس (novella Goodbye, Columbus) منظر عام پہ آیا۔ روتھ امریکا کے بھی ان دایبوں میں شامل ہیں جو کم و بیش تما امریکی اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔ دیگر انعامات کے علاوہ انھیں دو بار نیشنل بُکر ایوارڈ مل چکا ہے۔ انیس سو ستانوے میں انھیں ’امریکن پیسٹرل‘ پر پلئٹزر انعام بھی دیا گیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "فلپ روتھ کو عالمی بُکر انعام کیوں؟"