عامر حمید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عامر حمید
ذاتی معلومات
پیدائش (1954-10-18) 18 اکتوبر 1954 (عمر 69 برس)
لاہور, پنجاب
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ - 2
رنز بنائے - 0
بیٹنگ اوسط - -
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور - -
گیندیں کرائیں - 88
وکٹ - 1
بولنگ اوسط - 38.00
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ -/- 1/32
کیچ/سٹمپ -/- 1/-
ماخذ: [1]، 3 مئی 2006

عامر حمید (پیدائش: 18 اکتوبر 1954ء لاہور، پنجاب) پاکستان کے معروف سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 3 ایک روزہ مقابلوں میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]