مسجد امبوڑک شگر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مسجد امبوڑک شگر بلتستان کے علاقے شگر میں واقع ایک چھوٹی مگر قدیم مسجد ہے۔۔[1] اس کی تعمیر ایرانی مبلغ اسلام میر سید علی ہمدانی سے منسوب ہے۔[2] یہ مسجد بلتستان کی مشہور و معروف مسجد ہے۔ یونیسکو نے اس مسجد کو ثقافتی اعزاز بھی دیا ہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. شہزاد بشیر۔ مسجد امبوڑک شگر 
  2. بلتستان کی تاریخ اور ثقافت، حسن حسرت
  3. بلتستان کا تعارف، یوسف حسین عابدی