طیارہ بردار بحری جہاز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یو ایس ایس انٹرپرائز (بائیں) اور فرانسیسی چارلس ڈی گال (دائیں)

طیارہ بردار بحری جہاز (انگریزی:aircraft carrier) یہ دنیا کے سب سے بڑے جنگی جہازوں میں شامل ہے۔ اس کی لمبائی قریب 330 میٹر ہے اور اس پر 85 لڑاکے طیارے کی اڑان اتار اور کھڑے کرنے کی سہولیات دستیاب ہوتی ہیں۔

مزید دیکھے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]