فہرست یورپی ممالک بلحاظ پیداوار کوئلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست یورپی ممالک بلحاظ پیداوار کوئلہ 2011 کے مطابق ہے۔ اس کی معلومات برٹش پیٹرولیم کی روداد 2012 عالمی توانائی کے اعداد و شمار کا جائزہ (Statistical Review of World Energy) سے لی گئی ہیں۔

ممالک[ترمیم]

درجہ ملک / علاقہ پیداوار کوئلہ
(ملین ٹن)
کل کا
حصہ (%)
 دنیا 7,695.4 100
یورپی اتحاد کا پرچم یورپی اتحاد 576.1 4.2
1 روس کا پرچم روس 333.5 4.0
2 جرمنی کا پرچم جرمنی 188.6 1.1
3 پولینڈ کا پرچم پولینڈ 139.2 1.4
4 قازقستان کا پرچم قازقستان 115.9 1.5
5 یوکرین کا پرچم یوکرین 86.8 1.1
6 ترکیہ کا پرچم ترکی 77.2 0.4
7 چیک جمہوریہ کا پرچم چیک جمہوریہ 57.9 0.5
8 یونان کا پرچم یونان 57.5 0.2
9 سربیا کا پرچم سربیا 39.1[1] 0.5
10 بلغاریہ کا پرچم بلغاریہ 37.1 0.2
11 رومانیہ کا پرچم رومانیہ 35.5 0.2
12 استونیا کا پرچم استونیا 20.6[1] 0.3
13 مملکت متحدہ کا پرچم برطانیہ 18.3 0.3
14 بوسنیا و ہرزیگووینا کا پرچم بوسنیا و ہرزیگووینا 12.8[1] 0.2
15 مجارستان کا پرچم مجارستان 9.6 0.1
16 جمہوریہ مقدونیہ کا پرچم مقدونیہ 7.8[1] 0.1
17 ہسپانیہ کا پرچم ہسپانیہ 6.6 0.1
18 سلووینیا کا پرچم سلووینیا 5.0[1] 0.1

مزید دیکھیے[ترمیم]

فہرست ممالک بلحاظ پیداوار کوئلہ

حوالہ جات[ترمیم]