صارف:امین اکبر/اعزازات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صفحۂ صارف تبادلۂ خیال صفحات/نوٹس شماریات ذیلی صفحات اعزازات برقی ڈاک روبہ جات


یہ صارف تجربہ کار صارف سوم ہے اور یہ اس خدماتی تمغا کا حقدار ہے۔
یہ صارف تجربہ کار صارف سوم ہے اور یہ اس خدماتی تمغا کا حقدار ہے۔
ستارہ بہترین نیا صارف

ایک نیا صارف صحیح راستے پر
امین اکبر صاجب کے لیے ستارہ بہترین نیا صارف ۔ طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 17:40, 20 ستمبر 2013 (م ع و)


خصوصی اعزاز
اردو ویکیپیڈیا کے تئیں اخلاص، سچی لگن، محنت اور جد وجہد، اور اردو دنیا کے کثیر افراد کو اس منصوبہ سے متعارف کروانے کے لیے امین اکبر صاحب کی خدمت میں پیش ہے. یہ صارف منتظم ہے—خادم—  18:26, 21 فروری 2014 (م ع و)


ستارہ الالہیات
امین اکبر صاحب کے لیے علم الالہیات سے متعلقہ مضامین پر انہیں ستارہ الالہیات پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 13:10, 26 فروری 2014 (م ع و)


ستارہ ریل گاڑی
امین اکبر صاحب کے لیے پاکستان ریلویز سے متعلقہ مضامین پر یہ ستارہ ریل گاڑی پیش کیا جاتا ہے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:02, 16 مئی 2014 (م ع و)


20،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے! --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:46، 2 فروری 2020ء (م ع و)