مملکت ناوار

متناسقات: 42°49′01″N 1°38′34″W / 42.81694°N 1.64278°W / 42.81694; -1.64278
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مملکت ناوار
Kingdom of Navarre
Nafarroako Erresuma (باسکی میں)
Reino de Navarra (ہسپانوی میں)
Royaume de Navarre (فرانسیسی میں)
Regnum Navarrae (لاطینی میں)
824–1620
پرچم ناوار
مملکت ناوار 1400 (گہرا سبز).
مملکت ناوار 1400 (گہرا سبز).
دارالحکومتپامپلونا
عمومی زبانیںباسکی, اوسیٹین,
ناوارو-ایراگونیز
مذہب
رومن کیتھولک
حکومتموروثی بادشاہت
بادشاہ 
• 824–852
Íñigo Arista (اول)
• 1610–1620
لوئس دوم (آخر)
تاریخی دورقرون وسطی
• 
824
• تبدیلی نام پامپلونا سے ناوار
1004
• تاج قشتالہ نے فتح کر لیا
1512
• چارلس نے شمالی حصہ چھوڑ دیا
1528
• فرانس سے ذاتی اتحاد
1589
• 
1620
ماقبل
مابعد
واسکونیا ڈچی
ابتدائی جدید فرانس
تاج قشتالہ
موجودہ حصہ ہسپانیہ  فرانس

مملکت ناوار (Kingdom of Navarre) (باسکی: Nafarroako Erresuma؛ ہسپانوی: Reino de Navarra؛ فرانسیسی: Royaume de Navarre; لاطینی: Regnum Navarrae) جسے مملکت پامپلونا بھی کہا جاتا ہے، ایک یورپی مملکت تھی جو کوہ پائرینیس کے دونوں اطراف بحر اوقیانوس کے ساتھ آج کے ہسپانیہ اور فرانس کے درمیان موجود تھی۔

مملکت کا جنوبی حصہ 1512ء میں تاج قشتالہ نے فتح کر لیا جو متحدہ مملکت ہسپانیہ کا حصہ بن گیا۔ ریاست کا شمالی حصہ آزاد رہا، لیکن 1589ء میں ذاتی اتحاد سے اس نے فرانس میں شمولیت اختیار کی اور 1620ء میں یہ سلطنت مملکت فرانس میں ضم ہو گئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

42°49′01″N 1°38′34″W / 42.81694°N 1.64278°W / 42.81694; -1.64278