تبادلۂ خیال صارف:Urdutekst

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • صفحہ اگر صارف کا ہے تو وہ اپنے متعلق عبارت درج کرنے کا حق رکھتا ہے؛ لیکن اس عبارت میں درج ہے کہ صارف منتظم ہے حالانکہ urdutekst نام کا کوئی صارف منتظم نہیں ہے، دوسری بات یہ کہ (قوسین) میں براہ راست ایک منتظم کا نام درج کیا گیا ہے جو کہ ذاتی حملے کے زمرے میں آتا ہے؛ مذکورہ بالا نقائص کو تین روز میں درست نا کیا جائے تو اس عبارت کو حذف کر دیا جائے گا۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 12:03, 30 نومبر 2013 (م ع و)
  • افاقہ ہوا؟
  • کلمہ نویسی کو مفہوم کا تبدل نہیں قرار دیا جاتا، اسے محض ابجدی تبدل کہا جاتا ہے۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 12:22, 30 نومبر 2013 (م ع و)
  • تو پهر urdutekst کو عربیزدہ انگریزی یا کلمہ نویسی کرکے کیسے لکها جائے گا؟
  • یہ سوچنا آپ کا کام ہے، میں کسی تخریبی یا عنادی کاروائی میں مدد نہیں کرسکتا۔
    • Urdutext = اردو ٹیکسٹ = اردو تیکست = ウルドゥーテクスト = اردو ٽيڪسٽ = उर्दू टेक्स्ट ------ یہ تمام کلممہ نویسی الفاظ ہیں جن کا مطلب ایک ہی ہے۔
    • امید ہے کہ بات آپ کی سمجھ میں آگئی ہو گی، نقص اپنی جگہ موجود رہا تو تیسرے روز عبارت کو حذف کر دیا جائے گا۔ سمرقندی (تبادلۂ خیال) 05:19, 1 دسمبر 2013 (م ع و)
  • صارف کے ذاتی صفحات پر عبارت میں ترمیم مناسب نہیں ہے اس لیے سہہ روزہ یادآوری کے بعد عبارت کو ہٹایا جارہا ہے۔ کیونکہ اس میں صارف نے براہ راست اپنے لیے ایک منتظم کا نام لکھ کر نامناسب طنزآزمائی کی تھی۔ اور یہ اقدام ذاتیات پر حملے کے برابر تھا۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 02:09, 3 دسمبر 2013 (م ع و)