تیزگام
تیزگام Tezgam | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
قسم سروس | ایکسپریس |
موجودہ آپریٹر | پاکستان ریلویز |
موقع حبالہ | www.pakrail.com |
روٹ | |
آغاز | کراچی چھاونی |
اسٹاپ | 22 |
اختتام | راولپنڈی |
فاصلہ | 1,548 کلومیٹر (962 میل) |
سروس فریکوئنسی | روزانہ |
ٹرین تعداد | 7 اپ (کراچی -> راولپنڈی), 8 ڈاون (راولپنڈی -> کراچی) |
بورڈ خدمات | |
کلاسز | ایکونومی، ائرکنڈیشن بزنس اور ائرکنڈیشن سلیپر |
بیٹھنے کا انتظام | دستیاب |
سونے کے انتظامات | دستیاب |
کیٹرنگ سہولیات | دستیاب |
سامان سہولیات | دستیاب |
تکنیکی | |
ٹریک گیج | براڈ گیج |
تیزگام پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور راولپنڈی کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی تیز رفتار اور مشہور ٹرینوں میں ہوتا ہے۔ اس ٹرین کا آغاز 1950ء کی دہائی میں ہوا۔
تیزگام ایکونومی، ائرکنڈیشن بزنس اور ائرکنڈیشن سلیپر کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے راولپنڈی تک کا 1,548 کلومیٹر (962 میل) فاصلہ 25 گھنٹوں اور 30 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔
راستہ[ترمیم]
کراچی تا راولپنڈی براستہ حیدر آباد، روہڑی، ملتان اور لاہور
اسٹاپز[ترمیم]
- کراچی چھاونی
- حیدرآباد جنکشن
- ٹنڈو آدم
- نوابشاہ
- خیرپور
- روہڑی جنکشن
- رحیم یار خان
- خان پور
- بہاولپور
- ملتان چھاونی
- خانیوال جنکشن
- مياں چنوں
- چیچہ وطنی
- ساہیوال
- اوکاڑہ چھاونی
- پتوكى
- کوٹ رادھا کشن
- رائے ونڈ جنکشن
- کوٹ لکھپت
- لاہور جنکشن
- گوجرانوالہ
- لالہ موسیٰ جنکشن
- جہلم
- راولپنڈی [1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Pakistan Railways official website, Tezgam Timings آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.com (Error: unknown archive URL), Retrieved on 10 January 2014