جوہری وزن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کسی جوہر میں موجود اولیہ (جوہر) اور تعدیلہ کی تعداد کو اس جوہر کا جوہری وزن کہا جاتا ہے۔ اس کو انگریزی حرف A سے ظاہر کیا جاتا ہے۔