سرگودھا ڈویژن

متناسقات: 31°47′N 72°17′E / 31.783°N 72.283°E / 31.783; 72.283
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈویژن
Location of سرگودھا ڈویژن Sargodha Division
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
دار الحکومتسرگودھا
قیام2008[1]
اضلاع4
حکومت
 • قسمضلع
 • ڈویژنل کمشنرشوکت علی
 • ضلعی رابطہ افسرعظمت محمود
رقبہ
 • کل26,360 کلومیٹر2 (10,180 میل مربع)
آبادی (2017ء)
 • کل8,181,499
 • کثافت310/کلومیٹر2 (800/میل مربع)
 سرگودھا کے تمام اضلاع کی مشترکہ آبادی
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
رموز ڈاک40100
ڈائلنگ رمز048

سرگودھا ڈویژن پاکستان کے صوبہ پنجاب کے چار اضلاع پر مشتمل ایک انتظامی تقسیم ہے۔ 2000 کی حکومتی اصلاحات کے نتیجے میں اس تیسرے درجے کی تقسیم کو ختم کر دیا گیا۔ 2008ء کے عام انتخابات کے بعد پنجاب نے اس کے آٹھ ڈویژنوں کو بحال کر دیا۔[2]

انتظامیہ[ترمیم]

سرگودھا ڈویژن کے چار اضلاع مندرجہ ذیل ہیں۔ سرگودھا ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Commissioners housed in 9 Punjab divisions"۔ GEO.tv۔ 2008-11-13۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2011 
  2. "Office of Div Commissioner restored"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2013 

31°47′N 72°17′E / 31.783°N 72.283°E / 31.783; 72.283