زیر آب براعظم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرگولن مرتفع جغرافی مطالعہ

زیر آب براعظم (Submerged continent) براعظمی زمین ہے جو براعظم کی طرح وسیع مگر بنیادی طور پر زیر آب ہے۔ یہ اصطلاح جغرافیہ دانوں اور قدیم نویسی میں استعمال کی جاتی ہے۔

اس کی دو اہم مثالیں کرگولن مرتفع اور زیلینڈیا ہیں۔ سانڈالینڈ ایک اور مثال ہے۔

زیر آب براعظموں کو بحر اوقیانوس کے پانیوں میں ایک ممکنہ "کمشدہ براعظم" غرقاب براعظم تصور کیا جاتا ہے۔[1][2]

لیموریا کی تلاش کے لیے 1930ء میں ایک کی کوشش بھی کی گئی تھی جو ممکنہ طور پر بحر ہند اور افریقی ساحل کے درمیان زیر آب براعظم خیال کیا جاتا ہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ATLANTIS SEARCH SHIFTS TO AEGEAN; Lost Continent Legend Held Based on False Statistics 1966 نیو یارک ٹائمز
  2. "Ignatius Donnelly has recently published at work in defence of the story that a Continent known among the ancients as Atlantis was sunk in the Atlantic Ocean by an earthquake." A Submerged Continent April 4, 1882 page 1 Los Angeles Times
  3. [1] November 28, 1932 The Sydney Morning Herald