گونڈوانا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گونڈوانا
Gondwana
پینجیا کا نقشہ لوریشیا اور گونڈوانا کے ساتھ
تاریخی براعظم
قسمارضیاتی برعظیم
آج کا حصہافریقا
جنوبی امریکا
آسٹریلیا
برصغیر
جزیرہ نما عرب
انٹارکٹکا
بلقان
چھوٹے براعظمایٹلانٹکا
برصغیر
آسٹریلیا
انٹارکٹکا
زیلینڈیا
ٹیکٹونک پلیٹافریقی پلیٹ
انٹارکٹک پلیٹ
ہند آسٹریلیا پلیٹ
جنوب امریکی پلیٹ


گونڈوانا (Gondwana) کرہ ارض کے قدیم جغرافیائی مطالعہ (Palaeogeography) کے مطابق دو برعظیموں (Supercontinent) میں سے جنوبی ترین براعظم (دوسرا براعظم لوریشیا) ہے۔ جو تقریبا 510 ملین سے 180 سال پہلے سے موجود برعظیم (Supercontinent) پینجیا کا حصہ تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]