سکھر ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سکھر ایکسپریس
Sukkur Express
مجموعی جائزہ
قسم سروسایکسپریس
موجودہ آپریٹرپاکستان ریلویز
موقع حبالہwww.pakrail.com
روٹ
آغازکراچی شہر
اسٹاپ20
اختتامجیکب آباد جنکشن
فاصلہ560 کلومیٹر (350 میل)
سروس فریکوئنسیروزانہ
ٹرین تعداد145 اپ (کراچی -> ملتان),
146 ڈاون (ملتان -> کراچی)
بورڈ خدمات
کلاسزایکونومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن سلیپر
بیٹھنے کا انتظامدستیاب
سونے کے انتظاماتدستیاب
کیٹرنگ سہولیاتغیر دستیاب
سامان سہولیاتدستیاب
تکنیکی
ٹریک گیجبراڈ گیج

سکھر ایکسپریس پاکستان کی ایک ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور جیکب آباد کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ پہلے یہ ٹرین کراچی اور سکھر کے درمیان چلتی تھی تاہم بعد میں اس کا روٹ جیکب آباد تک بڑھا دیا گیا۔

یہ ٹرین ایکونومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن سلیپر کلاس اور بزنس کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے جیکب آباد تک کا 560 کلومیٹر (350 میل) فاصلہ 11 گھنٹوں اور 55 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ[ترمیم]

کراچی تا جیکب آباد براستہ حیدر آباد اور روہڑی

اسٹاپز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]