تبادلۂ خیال سانچہ:ملتان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ ملتان میں کیا تبدیلیاں کی جائیں کہ اس میں شہر کی مشہور سیاسی مذہبی شخصیات، مقامات، سب کچھ ہی آ جائیں۔ پھر اس کو دیکھ کر ہر شہر کا سانچہ تیار کیا جائے۔ بڑے شہروں کے ایک سانچے میں کئی سانچے آئیں گے مگر چھوٹے شہروں کے لیے ایک ہی سانچہ بنایا جائےامین اکبر (تبادلۂ خیال) 06:21, 1 فروری 2014 (م ع و)

مندرجہ بالا زمرہ جات سے استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے
  • زمرہ:ملتانی شخصیات
  • زمرہ:ضلع ملتان
  • Category:Buildings and structures in Multan
  • Category:Multan-related lists

اگر کچھ رہ گیا ہو تہ برائے مہربانی اس کی تصیح کر لیں۔ ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 15:35, 5 فروری 2014 (م ع و)

  • جیسے جیسے صفحات بناتے جائیں گے انگریزی وکی میں جو زمرے میں مضامین ہیں، انہیں بھی ڈال دیں گے اس سانچے میں ۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال) 20:24, 5 فروری 2014 (م ع و)