عجم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عربی اور فارسی ادب میں مختلف معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ عربی میں اس کا مطلب غیر عرب ہے، جبکہ فارسی میں اس کا مطلب جو بول نہ سکتا ہو، خاموش کے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]