چین کے خطے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ عوامی جمہوریہ چین کی 31 صوبائی سطح تقسیم کی ایک فہرست ہے جن کی گروہ بندی 1949 سے 1952 کے سابق انتظامی علاقوں کی بنیاد ہر ہے، جنہیں اب اب روایتی خطے کے طور پر جانا جاتا ہے۔

مجموعی جائزہ[ترمیم]

روایتی خطے

اقتصادی علاقے
  مشرقی ساحل
  وسطی چین
  شمال مشرقی چین
  مغربی چین

نیشنلسٹ دور علاقے
  وسطی چین
  جنوبی چین
  شمالی چین
  شمال مشرقی چین
  شمالی سرحد
  مغربی چین

روایتی خطے[ترمیم]

خطہ نقشہ رقبہ آبادی
(2010)
کثافت
آبادی
صوبے صوبائی نشست
مشرقی چین
华东
795,837 کلومیٹر² 384,364,968 483/کلومیٹر² شنگھائی ضلع ہوانگپو
انہوئی ہیفئی
فوجیان فوژو
جیانگسو نانجنگ
جیانگشی نانچانگ
شانڈونگ جینان
ژجیانگ ہانگژو
شمالی چین
华北
1,556,061 کلومیٹر² 164,823,226 105/کلومیٹر² بیجنگ ضلع ڈونگچینگ
تیانجن ضلع ہیپنگ
ہیبئی شیجیاژوانگ
شنسی تاییوان
اندرونی منگولیا ہوہوٹ
شمال مشرقی چین
东北
793,300 کلومیٹر² 109,520,844 138/کلومیٹر² ہیلونگجیانگ ہاربن
جیلن چانگچون
لیاؤننگ شینیانگ
شمال مغربی چین
西北
3,107,701 کلومیٹر² 96,644,038 60/کلومیٹر² گانسو لانژو
چنگھائی شینینگ
شانسی شیان
نینگشیا ینچوان
سنکیانگ ارومچی
جنوب وسطی چین
中南
21,014,354 کلومیٹر² 2383,559,808 2378/کلومیٹر² گوانگڈونگ گوانگژو
ہائنان ہائکو
ہینان ژینگژو
ہوبئی ووہان
ہونان چانگشا
گوانگشی ناننینگ
ہانگ کانگ ہانگ کانگ
مکاؤ مکاؤ
جنوب مغربی چین
西南
2,365,900 کلومیٹر² 192,979,243 82/کلومیٹر² چونگکینگ ضلع یوژونگ
گوئیژو گوئیانگ
سیچوان چینگدو
یوننان کونمینگ
تبت لہاسا

دیگر اقسام کے اعداد و شمار[ترمیم]

خطہ رقبہ آبادی
(2010)
کثافت
آبادی
صوبے شامل اور نوٹس
مشرقی چین 832,028 کلومیٹر² 407,527,091 499/کلومیٹر² دعوی کیا گیا تائیوان صوبہ.
تائیوان زیر انتظام  تائیوان لیکن دعوی  چین.
وسطی چین 564,700 کلومیٹر² 216,945,029 384/کلومیٹر² ہینان, ہوبئی, ہونان
جنوبی چین 449,654 کلومیٹر² 166,614,779 371/کلومیٹر² گوانگڈونگ, ہائنان, گوانگشی, ہانگ کانگ, مکاؤ
مغربی چین 3,978,700 کلومیٹر² 289,623,281 73/کلومیٹر² چونگکینگ, گانسو, گوئیژو, نینگشیا, چنگھائی, شانسی, سیچوان, تبت, سنکیانگ, یوننان
شمال مشرقی چین
(مع مشرقی اندرونی منگولیا)
1,266,869 کلومیٹر² 121,163,770 96/کلومیٹر² ہیلونگجیانگ, اندرونی منگولیا (مع چیفینگ, ہولونبویر, ہینگان, ٹونگلیاو), جیلن, لیاؤننگ
شمالی چین
(بغیر مشرقی اندرونی منگولیا)
1,082,492 کلومیٹر² 153,180,300 142/کلومیٹر² بیجنگ, ہیبئی, اندرونی منگولیا (بغیر چیفینگ, ہولونبویر, ہینگان, ٹونگلیاو), شنسی, تیانجن

حوالہ جات[ترمیم]