سلویا سینٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلویا سینٹ
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (چیک میں: Silvie Tomčalová)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 12 فروری 1976ء (48 سال)[2][3][1][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت چیک جمہوریہ (1 جنوری 1993–)
چیکوسلوواکیہ (12 فروری 1976–31 دسمبر 1992)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سنہری   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
عملی زندگی
پیشہ فحش اداکارہ ،  فحش ماڈل ،  ماڈل [5]،  فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان چیکی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان چیکی زبان ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
پینٹ ہاؤس پٹ   (اکتوبر 1998)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سلویا سینٹ (انگریزی: Silvia Saint, تلفظ: سِل وِیا سے نٹ) (پیدائش: 12 فروری 1976 بطور سِلوی ٹومچالووا) جمہوریہ چیک سے تعلق رکھنے والی سابقہ فحش اداکارہ ہے۔ وہ 1996 میں پینٹ ہاؤس رسالے کے چیک ایڈیشن کی پیٹ آف دی ییئر تھی۔ اس نے 1997 اور 2001 کے درمیان 300 سے زائد بالغ فلموں میں کام کیا۔

سوانح[ترمیم]

ٹومچالووا نے برنّو میں دو سال تک مینیجمینٹ کی تعلیم حاصل کی اور جمہوریہ چیک کی شہر زلن میں ایک بڑے ہوٹل کی مینیجر کے طور پر کام کیا اور دیگر اداروں میں اکاؤنٹینٹ اور مارکیٹنگ کوآرڈینیٹر کے طور پر کام کیا۔ اس نے محسوس کی کہ اس کا کام مالی طور پر غیر تسلی بخش تھا، لہزا اس نیں رسالوں ماڈلنگ شروع کر دی۔ پہلے لانجرے، پھر عریاں ماڈلنگ کی اور بالآخر فحش فلموں میں کام کرنے لگی۔

  1. ^ ا ب https://anideacame.com/silvia-saint/
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6kw6bgr — بنام: Silvia Saint — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0756655 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اگست 2021
  4. https://adultfilmindex.com/actor/184/silvia-saint
  5. بنام: Silvia Saint — Babesdirectory ID: https://babesdirectory.online/profile/silvia-saint — عنوان : Babesdirectory
  6. Penthouse ID: https://penthouse.com/models/silvia-saint.html — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2022