فریڈم ہاؤس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فریڈم ہاؤس ہیڈ کوارٹر، واشنگٹن ڈی سی

فریڈم ہاؤس (Freedom House) ایک امریکی [1] غیر سرکاری تنظیم جو جمہوریت، سیاسی آزادی اور انسانی حقوق پر تحقیق اور وکالت کا انعقاد کرتی ہے۔ فریڈم ہاؤس اکتوبر 1941 میں قائم کیا گیا۔

رپورٹیں[ترمیم]

دنیا میں آزادی[ترمیم]

دنیا میں آزادی 2011.
  آراد (87)   جزوی آزاد (60)   غیر آزاد (47)
   منتخب جمہوریتیں 2016 منجانب فریڈم ہاؤس.

آزادی صحافت (روداد)[ترمیم]

2015 آزادی صحافت درجہ بندی[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. William Ide (January 11, 2000)۔ "Freedom House Report: Asia Sees Some Significant Progress"۔ Voice of America۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014 
  2. "Freedom of the Press 2015"۔ فریڈم ہاؤس۔ 21 May 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2013