باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/4

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میاگی پریفیکچر کا پرچم

میاگی پریفیکچر (Miyagi Prefecture) (جاپانی: 宮城県) ہونشو جزیرے پر توہوکو علاقے میں جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [1] اسکا دار الحکومت سیندائی (Sendai) ہے۔ [2]

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Miyagi prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 648، ص 648، گوگل کتب پر; "Tōhoku" in p. 970، ص 970، گوگل کتب پر.
  2. Nussbaum, "Sendai" in p. 841، ص 841، گوگل کتب پر.