آنندپور صاحب
آنندپور صاحب | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 1665 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] |
تقسیم اعلیٰ | ضلع روپنگر |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔31°14′N 76°30′E / 31.23°N 76.5°E |
بلندی | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
رمزِ ڈاک | 140118 |
فون کوڈ | 91-1887 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1278676 |
درستی - ترمیم |
آنندپور صاحب بھارتی پنجاب کے ضلع روپنگر کا ایک شہر ہے۔ اس کو سکھوں کے نوویں گرو تیغ بہادر نے 1665ء میں بسایا تھا۔ ہمالیہ پہاڑ کے ساتھ اور دریائے ستلج کے نزدیک یہ شہر واقع ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
ویکی ذخائر پر آنندپور صاحب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "صفحہ آنندپور صاحب في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء