ٹوری بلیک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹوری بلیک
(انگریزی میں: Tori Black ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Michelle Shellie Chapman)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش (1988-08-26) اگست 26, 1988 (age 35)
سیاٹل  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ خاکی  ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 5 فٹ 9 انچ (1.75 میٹر)
وزن 140 پونڈ (64 کلوگرام؛ 10 سنگ)
عملی زندگی
مادر علمی ویسٹرن واشنگٹن یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فحش اداکارہ[2]،  ادکارہ[3]،  ماڈل،  فحش ماڈل،  فلم اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
پینٹ ہاؤس پٹ  (دسمبر 2008)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ٹوری بلیک (انگریزی: Tori Black) ایک فحش اداکارہ ہے۔[4]

متعلقہ روابط[ترمیم]

کیرئیر[ترمیم]

ٹوری کے کیرئیر کا پہلا سین ایک‘ اکیلے فلمایا گیا سین‘ (یعنی ایسا سین، جس میں لڑکی اپنے آپ کے ساتھ حِظ اٹھاتی ہے۔) تھا، جو “دا سکور گروپ“ کے لیے 2007 میں بنایا گیا۔ اسے دسمبر 2008 میں پینٹ ہاؤس پیٹ قرار دیا گیا۔ اس نے پہلی مرتبہ غیر فطری مباشرت (اینل سیکس ) پر منبی سین 2009 میں دیا، اسی سال ایک اور فلم میں بھی ایسی ہی اداکاری کا مظاہرہ کیا۔ 2010 میں “ٹوری بلیک از پریٹی فِلدی“ میں دو مردوں کے ساتھ اکٹھے جنسی فعل میں شریک ہونے کا سین دیا جسے ‘ڈبل پینیٹریشن‘ یا ‘ڈی پی ‘بھی کہتے ہیں۔ 2008 سے 2012 تک اس نے کئی ایوارڈز جیتے اور بے شمار فہرستوں میں اسے نمبر ون فحش اداکارہ کا خطاب دیا گیا۔ عوام میں جلد مقبولیت حاصل کر لینے میں اس کی خوبصورت جسامت کے علاوہ اس کی آواز نے بھی اہم کردار ادا کیا۔ اس کی اداکاری حقیقت کے بہت قریب محسوس ہوتی ہے اور اس کی آوازیں آپ کو فلم کی بجائے حقیقت کا گمان دلاتی ہیں۔

خانگی زندگی[ترمیم]

16دسمبر 2011 ء کو ٹوری نے اپنی پرسنل ویب گاہ پر اعلان کیا کہ وہ ایک بچے کی ماں بن چکی ہے اور وہ بچہ اس کے منگیتر کا تھا۔ 6فروری 2013 کو اس نے دوبارہ دو ماہ کی حاملہ ہونے کا اعلان کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://thelordofporn.com/pornstars/tori-black — اخذ شدہ بتاریخ: 18 جون 2018
  2. https://nudepicshd.com/tori-black/
  3. Deutsche Synchronkartei actor ID: https://www.synchronkartei.de/darsteller/106149 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
  4. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Tori Black" 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔