بندیا گوسوامی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بندیا گوسوامی
بندیا گوسوامی 2014 میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1961-08-08) اگست 8, 1961 (عمر 62 برس)
ممبئی، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات جے پی دتا
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بندیا گوسوامی (انگریزی: Bindiya Goswami) (ولادت: 6 جنوری 1961ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو ہندی سنیما میں 1970ء اور 1980ء کی دہائی میں اپنے کاموں کے لیے مشہور ہیں۔[1]

ذاتی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

بندیا گوسوامی 6 جنوری 1962ء کو بھارتی ریاست راجستھان کے کامن ، بھرت پور میں تمل والد شری وینوگوپال گوسوامی اور کیتھولک والدہ ڈولی کے ہاں پیدا ہوئیں تھیں۔ ان کے والد ولبھ سمپراڈے کے پادری تھے اور انھوں نے اپنی زندگی میں 7 بار شادی کی تھی۔ بندیا کی شادی اپنے شریک اداکار ونود مہرا سے ہوئی تھی، لیکن شادی کے چار سال بعد ہی ان کی طلاق ہو گئی۔[2] اس کے بعد، بندیا نے 1985ء میں ہدایت کار جے پی دتا سے شادی کے لیے اپنا اداکاری کا کیریئر ترک کر دیا ۔[3]اس شادی سے ان کی دو بیٹیاں، ندھی اور سدھی ہیں۔[4] ان کی بیٹی ندھی ایک اداکارہ بن کر اپنی والدہ کے نقش قدم پر چل رہی ہیں۔[5][6]

پیشہ وارانہ زندگی[ترمیم]

بندیا گوسوامی کو ہنما مالینی کی والدہ نے ایک پارٹی میں دیکھا تھا جب وہ نوعمر تھی۔ ہنما مالینی کی والدہ بندیا گوسوامی کی سفارش فلم پروڈیوسروں سے کی۔ بندیا کی پہلی ہندی فلم جیون جیوتی تھی جس میں انھوں نے وجے اروڑا کے ساتھ کام کیا۔ اس فلم کی کامیابی کے بعد انھوں دیگر فلموں میں کام کیا۔[7]

متعلقہ روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Bindiya Goswami" 
  2. "JP saab was my destiny"۔ فلم فیئر۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2016 
  3. "Bindiya Goswami on what makes husband J.P. Dutta special"۔ filmfare.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2020 
  4. "Bindiya Goswami. -Biography -People"۔ 03 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2013 
  5. "'Golmaal' actress Bindiya Goswami wants daughter to do her kind of films"۔ The Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2020 
  6. "IndiaGlitz – FIRST LOOK: Checkout JP Duttas daughters debut movie Jee Bhar Ke Jee Le – Bollywood Movie News"۔ IndiaGlitz۔ 13 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2016 
  7. Looking after my family is a full-time job: Bindiya Goswami. dailyexcelsior.com